waqasali.pk

✅ Privacy Policy

Your privacy is important to us. WaqasAli.pk does not share or sell any personal data. Information provided through forms (like name, email, or shop details) is used only for communication or listing purposes. We use cookies to improve user experience and website analytics.

✅ Terms & Conditions

By using WaqasAli.pk, you agree not to post any illegal or harmful content. Shop listings must be real and verified. We reserve the right to edit or remove listings that violate our terms. All content is subject to change without prior notice.

✅ Disclaimer

All content on WaqasAli.pk is for educational and informational purposes only. We do not guarantee business success or income. Please research before investing in any business idea. We are not liable for third-party links or external content.

-: نوٹ :-

ہم صرف دکانوں کی معلومات مہیا کرتے ہیں، کسی بھی خرید و فروخت یا لین دین سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
ہمارا کسی سے لینا دینا نہیں۔

📃 شرائط و ضوابط (Terms & Conditions)

 تعارف
یہ ویب سائٹ ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جہاں صارفین اپنی دکان رجسٹر کر سکتے ہیں اور دیگر دکانوں کو تلاش کر سکتے ہیں۔ ہم صرف معلومات فراہم کرتے ہیں، اور کسی بھی مالی لین دین یا کاروباری معاہدے کے ذمہ دار نہیں ہیں۔

رجسٹریشن
دکان شامل کرنے کے لیے صارف کو سادہ سا فارم بھرنا ہوگا جس میں دکان کا نام، پتہ، رابطہ نمبر اور دیگر ضروری معلومات شامل کی جائیں گی۔
صارف اس بات کا ذمہ دار ہوگا کہ وہ درست اور مکمل معلومات فراہم کرے۔

 معلومات کی درستگی
ہم کوشش کرتے ہیں کہ ویب سائٹ پر دی گئی معلومات درست ہوں، لیکن ہم کسی بھی قسم کی غلطی یا کمی بیشی کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔
صارف اپنی فراہم کردہ معلومات کا خود ذمہ دار ہے۔

تصاویر اور لوکیشن
صارف کو اجازت ہے کہ وہ اپنی دکان کی تصاویر اور لوکیشن شامل کرے۔ تاہم کسی قسم کی غیر اخلاقی، جعلی یا قابل اعتراض مواد شامل کرنا سختی سے منع ہے۔
اگر کوئی صارف ایسا مواد اپلوڈ کرے گا تو اس کا اکاؤنٹ بغیر اطلاع کے بند کر دیا جائے گا۔

لین دین کا نوٹ
ہم صرف دکاندار اور گاہک کو آپس میں ملانے کا ذریعہ ہیں۔
کسی بھی خرید و فروخت، پیسے کے لین دین یا معاہدے سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
صارف اپنی مرضی اور ذمہ داری پر معاملات کرے گا۔

رابطہ اور شکایات
اگر آپ کو کسی دکاندار یا صارف سے متعلق شکایت ہو، تو آپ ہمیں اطلاع دے سکتے ہیں۔ ہم ضروری قدم اٹھائیں گے، لیکن کسی بھی نقصان کے ذمہ دار نہیں ہوں گے۔

شرائط میں تبدیلی
ہم کسی بھی وقت ان شرائط و ضوابط کو تبدیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ نئی شرائط ویب سائٹ پر اپڈیٹ کی جائیں گی، اور آپ کی جانب سے ویب سائٹ کا مسلسل استعمال ان تبدیلیوں کی منظوری سمجھی جائے گی۔ہمارا کسی سے لینا دینا نہیں۔